انتقال محمود
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) مادے کے عضو شریف سے عضو خسیس کی طرف منتقل ہونا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) مادے کے عضو شریف سے عضو خسیس کی طرف منتقل ہونا۔